سورة الأحقاف - آیت 27

وَلَقَدْ أَهْلَكْنَا مَا حَوْلَكُم مِّنَ الْقُرَىٰ وَصَرَّفْنَا الْآيَاتِ لَعَلَّهُمْ يَرْجِعُونَ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

جتنی بستیاں تمہارے آس پاس ہیں ان کو ہم نے ہلاک کیا اور ہم نے ان سے پھیر پھیر کر آیتیں بیان کیں شایدوہ رجوع کریں۔

تفسیر تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمٰن کیلانی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔