سورة الأحقاف - آیت 13
إِنَّ الَّذِينَ قَالُوا رَبُّنَا اللَّهُ ثُمَّ اسْتَقَامُوا فَلَا خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلَا هُمْ يَحْزَنُونَ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
بے شک جنہوں نے (دل کی زبان سے) کہا کہ ہمارا رب اللہ ہے پھر اس پر ثابت رہے ۔ انہیں نہ کچھ خوف ہے اور نہ وہ غمگین ہوں گے۔
تفسیر تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمٰن کیلانی
[١٨] اس آیت کی تفسیر کے لیے سورۃ حٰم السجدۃ کی آیت نمبر ٣٠ کے حواشی ملاحظہ فرمایئے۔