سورة آل عمران - آیت 116
إِنَّ الَّذِينَ كَفَرُوا لَن تُغْنِيَ عَنْهُمْ أَمْوَالُهُمْ وَلَا أَوْلَادُهُم مِّنَ اللَّهِ شَيْئًا ۖ وَأُولَٰئِكَ أَصْحَابُ النَّارِ ۚ هُمْ فِيهَا خَالِدُونَ
ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی
وہ جو کافر ہیں ‘ ان کی دولت اور اولاد اللہ کے سامنے کچھ کام نہ آئے گی اور دوزخ کے لوگ ہیں ، اسی میں ہمیشہ رہیں گے ، (ف ١)
تفسیر تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمٰن کیلانی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔