سورة الصافات - آیت 104
وَنَادَيْنَاهُ أَن يَا إِبْرَاهِيمُ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
اور ہم نے اسے پکارا کہ اے ابراہیم۔
تفسیر تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمٰن کیلانی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔