سورة الصافات - آیت 9

دُحُورًا ۖ وَلَهُمْ عَذَابٌ وَاصِبٌ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

بہکانے کو اور ان کے لئے ہمیشہ (ف 1) کا عذاب ہے۔

تفسیر تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمٰن کیلانی

اس آیت کی تفسیر اگلی آیت کے ساتھ ملاحظہ کیجئے۔