سورة آل عمران - آیت 53
رَبَّنَا آمَنَّا بِمَا أَنزَلْتَ وَاتَّبَعْنَا الرَّسُولَ فَاكْتُبْنَا مَعَ الشَّاهِدِينَ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
اے ہمارے رب ! جو کچھ تونے نازل کیا ہے ہم نے اس کو مانا اور ہم (عیسیٰ ) رسول کے تابع ہوئے ، سو تو ہمیں گواہوں میں لکھ لے ۔
تفسیر تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمٰن کیلانی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔