سورة القصص - آیت 21

فَخَرَجَ مِنْهَا خَائِفًا يَتَرَقَّبُ ۖ قَالَ رَبِّ نَجِّنِي مِنَ الْقَوْمِ الظَّالِمِينَ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

تب وہ ڈرتا اور راہ تکتا ہوا شہر سے نکلا ۔ بولا اے میرے رب ظالم لوگوں سے مجھے بچا۔

تفسیر تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمٰن کیلانی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔