سورة الشعراء - آیت 205
أَفَرَأَيْتَ إِن مَّتَّعْنَاهُمْ سِنِينَ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
بھلا دیکھ تو اگر اور چند برس ہم انہیں بہرہ مند رکھیں۔
تفسیر تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمٰن کیلانی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔