سورة الشعراء - آیت 162

إِنِّي لَكُمْ رَسُولٌ أَمِينٌ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

بے شک میں تمہارے لئے ایک امانتدار پیغمبر ہوں

تفسیر تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمٰن کیلانی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔