سورة الأنبياء - آیت 62
قَالُوا أَأَنتَ فَعَلْتَ هَٰذَا بِآلِهَتِنَا يَا إِبْرَاهِيمُ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
بولے اے ابراہیم (علیہ السلام) کیا تونے ہمارے معبودوں کے ساتھ ایسا کیا ہے ؟ ۔(ف ١)
تفسیر تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمٰن کیلانی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔