سورة الحجر - آیت 90

كَمَا أَنزَلْنَا عَلَى الْمُقْتَسِمِينَ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

جیسے ہم نے بانٹنے والوں پر (ف ١) ۔

تفسیر تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمٰن کیلانی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔