سورة ابراھیم - آیت 12

وَمَا لَنَا أَلَّا نَتَوَكَّلَ عَلَى اللَّهِ وَقَدْ هَدَانَا سُبُلَنَا ۚ وَلَنَصْبِرَنَّ عَلَىٰ مَا آذَيْتُمُونَا ۚ وَعَلَى اللَّهِ فَلْيَتَوَكَّلِ الْمُتَوَكِّلُونَ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

اور ہم اللہ پر بھروسہ کیوں نہ کریں ، اور اس نے ہماری راہیں ہمیں بتلائیں اور جو تم ہمیں دکھ دیتے ہو ، ہم اس پر صبر کریں گے اور توکل کرنے والوں کو اللہ ہی پر تو کل کرنا چاہیے۔

تفسیر تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمٰن کیلانی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔