سورة ھود - آیت 95

كَأَن لَّمْ يَغْنَوْا فِيهَا ۗ أَلَا بُعْدًا لِّمَدْيَنَ كَمَا بَعِدَتْ ثَمُودُ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

گویا وہاں کبھی نہ بسے تھے ، سنتا ہے پھٹکار پڑی مدین پر جیسے ثمود پرپھٹکار پڑی تھی ،

تفسیر تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمٰن کیلانی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔