سورة التوبہ - آیت 22

خَالِدِينَ فِيهَا أَبَدًا ۚ إِنَّ اللَّهَ عِندَهُ أَجْرٌ عَظِيمٌ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

وہ وہاں ہمیشہ رہیں گے ، اللہ کے پاس بڑا ثواب ہے (ف ١) ۔

تفسیر تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمٰن کیلانی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔