سورة العلق - آیت 11

أَرَأَيْتَ إِن كَانَ عَلَى الْهُدَىٰ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

بھلا دیکھ تو اگر وہ ہدایت پر ہوتا۔

تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔