سورة البلد - آیت 4
لَقَدْ خَلَقْنَا الْإِنسَانَ فِي كَبَدٍ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
کہ ہم نے انسان کو مشقت میں (ف 2) پیدا کیا ہے۔
تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔