سورة الطارق - آیت 7
يَخْرُجُ مِن بَيْنِ الصُّلْبِ وَالتَّرَائِبِ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
جو پیٹھ (یعنی بواسط حرام مغز دماغ) کے بیچ سے اور چھاتیوں (یعنی اعضائے رئیسہ (ف 1) کے بیچ سے نکلتا ہے)۔
تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔