سورة البروج - آیت 14

وَهُوَ الْغَفُورُ الْوَدُودُ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

اور وہی بخشنے والا محبت کرنے (ف 1) والا ہے

تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین

بڑا بخشنے والا محبت كرنے والا ہے: یہ كہہ كر امید دلائی گئی ہے كہ كوئی اگر اپنے گناہوں سے باز آ جائے توبہ كرے تو اس كے دامن رحمت میں جگہ پا سكتا ہے۔