سورة التكوير - آیت 18

وَالصُّبْحِ إِذَا تَنَفَّسَ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

اور صبح کی قسم جبکہ وہ سانس لے

تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین

اور قسم ہے صبح كی جبكہ وہ طلوع ہو اور روشنی كے ساتھ آئے۔