سورة النازعات - آیت 37
فَأَمَّا مَن طَغَىٰ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
سو جس نے سرکشی کی۔
تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین
یعنی اس دن ساری مخلوق دو گروہوں میں بٹ جائے گی۔ ایك وہ جو آخرت كے منكر تھے۔ دنیا كو دین پر ترجیح دینے والے تھے ان كا ٹھكانہ جہنم ہوگا ان كی خوراك زقوم ہوگا اور ان كا پانی حمیم ہوگا۔ اور جو لوگ جنھیں آخرت كی جوابدہی كا ہر وقت خطرہ لاحق رہتا ہے۔