سورة الإنسان - آیت 18
عَيْنًا فِيهَا تُسَمَّىٰ سَلْسَبِيلًا
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
وہ ایک چشمہ ہے جس کا نام سلسبیل ہے۔
تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔