سورة القيامة - آیت 22

وُجُوهٌ يَوْمَئِذٍ نَّاضِرَةٌ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

کتنے منہ اس دن تازہ ہوں گے۔

تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین

یہ اہل ایمان كے چہرے ہوں گے جو اپنے حسنِ انجام كی وجہ سے مسرور، مطمئن اور منور ہوں گے۔