سورة القلم - آیت  15
							
						
					إِذَا تُتْلَىٰ عَلَيْهِ آيَاتُنَا قَالَ أَسَاطِيرُ الْأَوَّلِينَ
							ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
							
						جب اس کے سامنے ہماری آیتیں پڑھی جاتی میں تو کہتا ہے کہ اگلوں کی کہانیاں ہیں۔
								تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین
							
							
							اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔