سورة الواقعة - آیت 44

لَّا بَارِدٍ وَلَا كَرِيمٍ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

جو نہ ٹھنڈا ہے اور نہ عزت والا۔

تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین

جن لوگوں کے اعمال نامے ان کے بائیں ہاتھ میں دیے جائیں گے، یہ سخت دھوئیں میں ہوں گے جو جسم کو اچھا لگے گا اور نہ آنکھوں کو بھلا معلوم ہو گا۔