سورة القمر - آیت 55

فِي مَقْعَدِ صِدْقٍ عِندَ مَلِيكٍ مُّقْتَدِرٍ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

صاحب قدرت بادشاہ کے پاس سچی بیٹھک میں بیٹھیں گے۔

تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین

الحمد للہ اللہ تعالیٰ کی توفیق سے سورہ القمر کی تفسیر مکمل ہوئی۔ اللہ تعالیٰ ہمیں نیک توفیق دے اور برائیوں سے بچائے۔ (آمین)