سورة الذاريات - آیت 13

يَوْمَ هُمْ عَلَى النَّارِ يُفْتَنُونَ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

جس دن وہ آگ پر فتنہ میں پڑیں گے۔

تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔