سورة الذاريات - آیت 2

فَالْحَامِلَاتِ وِقْرًا

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

پھر بوجھ اٹھانے والیوں کی

تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین

یعنی ہر بوجھ جسے کوئی جاندار لے کر چلے۔ حاملات سے مراد وہ ہوائیں ہیں جو بادلوں کو اٹھائے ہوتی ہیں یا پھر وہ بادل مراد ہیں جو پانی کا بوجھ اٹھائے ہوتے ہیں۔