سورة الزخرف - آیت 74

إِنَّ الْمُجْرِمِينَ فِي عَذَابِ جَهَنَّمَ خَالِدُونَ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

البتہ جو گنہگار ہیں وہ ہمیشہ دوزخ (ف 2) کے عذاب میں رہینگے

تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین

گنہگار جہنم کے عذابوں میں ہمیشہ رہیں گے ایک ساعت بھی انھیں ان عذابوں میں کمی نہ ہو گی، نہ کوئی وقفہ ہی پڑے گا۔ تو وہ مایوس ہو جائیں گے۔