سورة غافر - آیت 39
يَا قَوْمِ إِنَّمَا هَٰذِهِ الْحَيَاةُ الدُّنْيَا مَتَاعٌ وَإِنَّ الْآخِرَةَ هِيَ دَارُ الْقَرَارِ
ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی
اے میری قوم یہ دنیا کی زندگی تو صرف تھوڑا فائدہ ہے اور آخرت جو ہے وہی ہمیشہ رہنے کا گھرہے
تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔