سورة الصافات - آیت 152

وَلَدَ اللَّهُ وَإِنَّهُمْ لَكَاذِبُونَ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

کہ اللہ کے اولاد ہوئی اور بےشک وہ جھوٹے ہیں

تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔