سورة النمل - آیت 37

ارْجِعْ إِلَيْهِمْ فَلَنَأْتِيَنَّهُم بِجُنُودٍ لَّا قِبَلَ لَهُم بِهَا وَلَنُخْرِجَنَّهُم مِّنْهَا أَذِلَّةً وَهُمْ صَاغِرُونَ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

ان کی طرح پھرجا ۔ اب ہم ان پر ایسی فوجیں لے کر چڑھائی کریں گے جن کا مقابلہ وہ نہ کرسکیں گے اور ہم انہیں ان کی بستی سے ذلیل کرکے نکالیں گے اور وہ خوار ہوں گے

تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔