سورة الشعراء - آیت 140
وَإِنَّ رَبَّكَ لَهُوَ الْعَزِيزُ الرَّحِيمُ
ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی
اور بےشک تیرا رب البتہ وہی غالب مہربان ہے
تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔