سورة ابراھیم - آیت 34

وَآتَاكُم مِّن كُلِّ مَا سَأَلْتُمُوهُ ۚ وَإِن تَعُدُّوا نِعْمَتَ اللَّهِ لَا تُحْصُوهَا ۗ إِنَّ الْإِنسَانَ لَظَلُومٌ كَفَّارٌ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

اور جو کچھ تم نے اس سے مانگا اس نے تمہیں دیا ۔ اور اگر تم اللہ کی نعمتوں کا شمار کرو ، تو ہرگز نہیں کرسکو گے ۔ بیشک آدمی بڑا بےانصاف ناشکرا ہے (ف ١)

تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین

[NO DATE]