سورة ھود - آیت 4
إِلَى اللَّهِ مَرْجِعُكُمْ ۖ وَهُوَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
تمہیں اللہ کی طرف جانا ہے ، اور وہ ہر شئے پر قادر ہے ۔
تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین
تم سب کو لوٹ کر مالک کے پاس ہی جانا ہے۔ وہ ہر چیز پر قادر ہے۔ اپنے دوستوں سے احسان، اپنے دشمنوں سے انتقام، مخلوق کی نئی پیدایش سب اس کے قبضے میں ہے۔