سورة الاعراف - آیت 117

وَأَوْحَيْنَا إِلَىٰ مُوسَىٰ أَنْ أَلْقِ عَصَاكَ ۖ فَإِذَا هِيَ تَلْقَفُ مَا يَأْفِكُونَ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

اور ہم نے موسیٰ (علیہ السلام) کو وحی کی ، کہ تو اپنا عصا ڈال پس فورا وہ عصا اس کا ان کی بناوٹ کو نگلنے لگا ۔

تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین

جب جادو گروں نے اپنی لا ٹھیاں اور رسیاں ڈالیں تو اللہ تعالیٰ نے اپنے پیغمبر کو وحی کے ذریعے حکم فرمایا کہ اپنے دائیں ہاتھ سے لکڑی کو صرف زمین پر گِرا دو ۔ چو نکہ یہ جو کچھ بھی تھا ایک تخیل، شعبدہ بازی اور جادو تھا، جوحقیقت کا مقابلہ نہیں کر سکتا تھا،