سورة الاعراف - آیت 6

فَلَنَسْأَلَنَّ الَّذِينَ أُرْسِلَ إِلَيْهِمْ وَلَنَسْأَلَنَّ الْمُرْسَلِينَ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

سوجن کی طرف رسول بھیجے گئے ہم ان سے پوچھیں گے اور رسولوں سے بھی کہ پوچھیں گے ۔

تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔