سورة الانعام - آیت 20
الَّذِينَ آتَيْنَاهُمُ الْكِتَابَ يَعْرِفُونَهُ كَمَا يَعْرِفُونَ أَبْنَاءَهُمُ ۘ الَّذِينَ خَسِرُوا أَنفُسَهُمْ فَهُمْ لَا يُؤْمِنُونَ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
جن کو ہم نے کتاب دی ہے وہ اس کو ایسا پہنچاتے ہیں (ف ١) ۔ جیسے وہ اپنے بیٹوں کو پہچانتے ہیں ،جنہوں نے اپنی جانیں خسارہ میں ڈالیں وہی ایمان نہیں لاتے ۔
تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔