سورة النسآء - آیت 155
فَبِمَا نَقْضِهِم مِّيثَاقَهُمْ وَكُفْرِهِم بِآيَاتِ اللَّهِ وَقَتْلِهِمُ الْأَنبِيَاءَ بِغَيْرِ حَقٍّ وَقَوْلِهِمْ قُلُوبُنَا غُلْفٌ ۚ بَلْ طَبَعَ اللَّهُ عَلَيْهَا بِكُفْرِهِمْ فَلَا يُؤْمِنُونَ إِلَّا قَلِيلًا
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
پس ان کی عہد شکنی اور اللہ کی آیتوں سے انکار کرنے کے باعث اور ناحق پیغمبروں کا خون کرنے کے سبب اور ان کے قول کے سبب کہ ہمارے دلوں پر پردہ پڑا ہوا ہے بلکہ ان کے کفر کے سبب خدا نے ان کے دلوں پر مہر لگائی ہے سو وہ ایمان نہیں لاتے مگر تھوڑے ۔
تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔