سورة النسآء - آیت 125

وَمَنْ أَحْسَنُ دِينًا مِّمَّنْ أَسْلَمَ وَجْهَهُ لِلَّهِ وَهُوَ مُحْسِنٌ وَاتَّبَعَ مِلَّةَ إِبْرَاهِيمَ حَنِيفًا ۗ وَاتَّخَذَ اللَّهُ إِبْرَاهِيمَ خَلِيلًا

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

اور دین میں اس (ف ١) سے بہتر کون ہے جس نے اپنا منہ اطاعت خدا میں اور وہ نیکی کرنے والا ہو اور ابراہیم (علیہ السلام) کے دین کا تابع ہو جو ایک طرف کا تھا ۔ اس لئے کہ اللہ نے ابراہیم (علیہ السلام) کو اپنا دوست ٹھہرایا ہے ۔

تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔