سورة الليل - آیت 1

وَاللَّيْلِ إِذَا يَغْشَىٰ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

(شروع) اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے

تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

تفسیر وتشریح۔ (١) اس سورۃ کا مضمون بھی سورۃ الشمس کے مضمون کے مشابہ ہے (A) گویا دونوں سورتیں ایک دوسری کی تفسیر ہیں (A) پہلی سورۃ کے مضمون کو ایک دوسرے اندازسے سمجھایا گیا ہے۔