سورة النسآء - آیت 115
وَمَن يُشَاقِقِ الرَّسُولَ مِن بَعْدِ مَا تَبَيَّنَ لَهُ الْهُدَىٰ وَيَتَّبِعْ غَيْرَ سَبِيلِ الْمُؤْمِنِينَ نُوَلِّهِ مَا تَوَلَّىٰ وَنُصْلِهِ جَهَنَّمَ ۖ وَسَاءَتْ مَصِيرًا
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
اور جو کوئی بعد اس کے کہ اس پر ہدایت ظاہر ہوگئی رسول (ﷺ) کی مخالفت کریگا اور مسلمانوں کی راہ کے سوا کسی اور راہ کا پیرو ہوگا تو ہم اسے جس راہ پر وہ گیا ہے اسی راہ کے حوالہ کردیں گے اور اسے دوزخ میں ڈالیں گے اور وہ بہت بری جگہ ہے ۔ (ف ٢)
تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔