سورة الفجر - آیت 19

وَتَأْكُلُونَ التُّرَاثَ أَكْلًا لَّمًّا

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

اور تم مردے کا سامان سمیٹ سمیٹ کر کھاجاتے ہو۔

تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔