سورة الغاشية - آیت 4

تَصْلَىٰ نَارًا حَامِيَةً

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

جلتی آگ میں داخل ہوں گے۔

تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔