سورة الأعلى - آیت 19
صُحُفِ إِبْرَاهِيمَ وَمُوسَىٰ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
ابراہیم (ف 1) اور موسیٰ کے صحیفوں (اور قول) میں۔
تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
(٥) سورۃ کے آخر میں حضرت ابراہیم اور حضرت موسیٰ کے صحیفوں کا حوالہ دیا گیا ہے اس سے پہلے سورۃ النجم میں یہ بحث گزرچکی ہے۔