سورة الأعلى - آیت 16
بَلْ تُؤْثِرُونَ الْحَيَاةَ الدُّنْيَا
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
بلکہ تم دنیا کی زندگی کو اختیار کرتے ہو۔
تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔