سورة المرسلات - آیت  32
							
						
					إِنَّهَا تَرْمِي بِشَرَرٍ كَالْقَصْرِ
							ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
							
						وہ آگ کی ایسی چنگاریاں پھینکتی ہے جیسے محل۔
								تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
							
							
							اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔
