سورة الجمعة - آیت 10

فَإِذَا قُضِيَتِ الصَّلَاةُ فَانتَشِرُوا فِي الْأَرْضِ وَابْتَغُوا مِن فَضْلِ اللَّهِ وَاذْكُرُوا اللَّهَ كَثِيرًا لَّعَلَّكُمْ تُفْلِحُونَ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

پھر جب نماز تمام ہوچکے تو زمین میں پھیل (ف 2) پڑو اور فضل (روزی) تلاش کرو ۔ اور اللہ کو بہت یاد کرو ۔ شاید تم چھوٹ جاؤ

تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔