سورة الصف - آیت 2

يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لِمَ تَقُولُونَ مَا لَا تَفْعَلُونَ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

مومنو ! وہ بات کیوں کہتے ہو ۔ جو تم نہیں کرتے

تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔