سورة الحشر - آیت 12

لَئِنْ أُخْرِجُوا لَا يَخْرُجُونَ مَعَهُمْ وَلَئِن قُوتِلُوا لَا يَنصُرُونَهُمْ وَلَئِن نَّصَرُوهُمْ لَيُوَلُّنَّ الْأَدْبَارَ ثُمَّ لَا يُنصَرُونَ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

اگر وہ نکالے جائیں تو یہ ان کے ساتھ (ف 1) نہ نکلیں گے اور اگر ان سے لڑائی ہوگی تو یہ انہیں مدد بھی نہ دینگے اور جو مدد دینگے تو ضرور پیٹھ دے کر بھاگیں گے ۔ تو پھر کہیں مدد نہ پائیں گے۔

تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔