سورة الحشر - آیت 3
وَلَوْلَا أَن كَتَبَ اللَّهُ عَلَيْهِمُ الْجَلَاءَ لَعَذَّبَهُمْ فِي الدُّنْيَا ۖ وَلَهُمْ فِي الْآخِرَةِ عَذَابُ النَّارِ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
اور اگر یہ بات نہ ہوئی کہ اللہ ان کے لئے جلاوطنی لکھ چکا تھا ۔ تو انہیں دنیا میں عذاب دیتا ۔ اور ان کے لئے آخرت میں آگ کا عذاب ہے۔
تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔